ہم جنس پرستی کیا ہے؟؟   ??  What is Homosexuality

کسی لڑکے کی کسی دوسرے لڑکے سے ، یا کسی لڑکی کی کسی دوسری لڑکی سےجسمانی لذت حاصل کرنا یعنی اس سے بد فعلی کرنا ہم جنس پرستی (لواطت) کہلاتا ہے۔ اسے اغلام بھی کہتے ہیں۔ یہ گناہِ کبیرہ ہے۔
یاد رکھیئے اپنی بیوی سے بھی اس قسم کی حرکت کرنا حرام ہے جس قوم میں اس برائی کی کثرت ہو جاتی ہے اللہ پاک اسے ہلاک کر دیتے ہیں۔ 

 لواطت کی تباہ کاریاں:

 لواطت کرنے والا مندرجہ ذیل بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔

  • عضو مخصوص کی رگیں مردہ ہو جاتی ہیں۔
  • جریان ، احتلام اور سرعت انزال کا شکار ہو کر نامرد بن جاتا ہے۔
  • لواطت سے نا مرد ہونے والے کا علاج بہت مشکل مرحلہ ہے ۔
  • جس آدمی کے ساتھ بد فعلی کی جاتی ہے وہ دُنیا کا خبیث ترین انسان ہو جاتا ہے اور زندگی میں ناکام رہتا ہے۔
  • آتشک و سوزاک جیسے امراض پھیلتے ہیں۔
  • اپنی بیوی کے کام کا نہیں رہتا اس لیے ذلیل و خوار ہو جاتا ہے۔
  • لواطت کرانے والا بھی مختلف  بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ اور حد درجہ کی کمینگی اور ضلالت اس کا مقدر بن جاتی ہے۔ 

 مؤثر تدابیر:

  یہ ایک انتہائی بُری عادت ہے جسے قوتِ ارادی سے ختم کیا جاسکتا ہے۔ اگرچہ دوا کے ذریعے آپ کو قوتِ ارادی پر قائم رہنے میں مدد مِل سکتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ خود پر کنٹرول ہی کارگر ثابت ہوتا ہے۔ خوبصورت لڑکوں سے میل ملاقات بند کر دی جائے بُرے کاموں سے بچنے کا عہد کیا جائے۔

اس کے ساتھ ساتھ پانچوں وقت کی نماز پابندی سے ادا کی جائے زیادہ تر اپنے آپ کو اچھی کتابیں پڑھنے یا دوسرے کاموں میں مصروف رکھا جائے۔ لواطت کرنے اور کرانے والوں سے دُور رہا جائے۔ اللہ تعالیٰ سے اس بُرائی سے بچنے کےلیے مدد مانگی جائے۔ اور مضبوط ارادہ کر کے اس خبیث عادت کو ہمیشہ کے لیے ترک کر دیا جائے ورنہ دین و دُنیا دونوں کی تباہی ہے۔

ہم جنس پرستی سے چُٹکارا حاصل کرنے کی ادویات اور اِن کا شافی علاج موجود ہے۔مکمل رازداری کے ساتھ

Share

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp
Telegram